حق قدامت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ حق جو مدت کے قبضے یا استعمال سے قائم ہو جائے، حق بذریعہ قبضہ و تصرفِ قدیم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ حق جو مدت کے قبضے یا استعمال سے قائم ہو جائے، حق بذریعہ قبضہ و تصرفِ قدیم۔